

Loading content...
جیسے ہی ضعیف ماں صلواة اللہ علیہا کی بیٹے پر نگاہ پڑی تو مایوس کن لہجہ میں فرماتی ہیں بیٹا! ہم تو اس انتظار میں تھے کہ اب آپ کی لاش ہی خیام میں آئے گی مگر آپ تو خود ہی واپس آگئے ہیں مجھے آپ سے یہ امید توہرگز نہ تھی ،تمام مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن اپنی اپنی قربانی پیش کر کے ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا سے سرخرو ہو چکی ہیں مگر ابھی تک ہم اِس سعادت سے محروم ہیں حالانکہ اُن کی بڑی بہو ہو نے کے ناطے سب سے پہلا حق توہمارا تھا،مگر اِدھر صورت حال یہ ہے کہ تمام تر دستورِ وفاداری بھلا کر آپ پھر واپس لوٹ آئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار