

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے جناب احمد علیہ الصلوات والسلام سے مخاطب ہو کر فرمایا ہمارا دل تو نہیں چاہتا مگر پاک جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا ہوا وعدہ بھی نبھانا ہے اورشانِ امام زمان اسی میں ہے کہ ان کے اپنے جذبات و احساسات مقدارت اِلٰہیہ میںمانع نہ ہوں اس لئے ہم آپ کو روک تو نہیں سکتے ۔ کافی دیر تک انہیں سینے سے لگا کر پیار کرتے رہے جس وقت وہ رخصت ہوگئے تو اُن کے بعد جنابِ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقاؐ اب مجھے بھی اجازت عطا فرمائیں مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا بیٹا!
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار