

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے نگاہ فرمائی تو مسموم بھائی کے دو فرزند نظر آئے ،آگے سترہ برس کے شہزادہ احمد علیہ الصلوات والسلام تھے اور ان کے پیچھے شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام تھے ، دونوں بھائیوں نے تلواریں بلند کی ہوئی تھیں تیز تیز چلتے ہوئے انہوں آ کر چچا جان کے قدموں پر ہاتھ رکھے …(R_483)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار