

Loading content...
ہر جوان کی قربانی کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام فرماتے کہ اب کوئی اور ہے جو دیدار حبیب کا پیاسہ ہو؟ اس آواز پر ایک دوسرے سے قدم بڑھا کر جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام شمشیر بکف نکلتے رہے ،حمید بن مسلم سے روایت ہے کہ میں نے سنا کہ ایک مرتبہ پھر امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ کوئی اور دیدار حبیب کا پیاسہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار