

Loading content...
دوستوعاشور کا سورج کربلا کے واقعات کے مناظر کو سینے میں جذب کرتا ہوا دوپہر کی منزل سے غروب کی فصیل کی طرف محو سفر تھا ،خاندانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے جوان باری باری اپنی جان کے نظرانے پیش کر رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار