

Loading content...
میری تحقیق کے مطابق اِن کا ظہور اجلال 12 اکتوبر 666عیسوی بمطابق 7شعبان سنہ46ہجری بروز جمعہ کو ہوا، ہجری تاریخ کے حساب سے بروز عاشور ان کی عمر 14سال 5مہینے اور تین دن تھی اور عیسوی تاریخ کے لحاظ سے تین دن کم چودہ سال یعنی 13 سال 11 ماہ اور 27 دن تھی… (واللہ اعلم بالصواب)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار