

Loading content...
میرے خیال میں اُن کی عمر مبارک 14برس سے کچھ زیادہ تھی کیونکہ حضرت امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی وفات سن 50ہجری میں ہوئی ان کی شہادت کے 11سال بعد کربلا کا واقعہ پیش آیا اور جناب امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی وفات کے وقت ان کی عمر مبارک 3سال سے کچھ زیادہ تھی اس لئے کربلا میں ان کی عمر14چودہ سال سے کچھ زیادہ تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار