

Loading content...
اس گذارش کے بعد مناسب ہے کہ میں پاک بنی صلواة اللہ علیہا کے بارے میں بھی کچھ عرض کروں… شہزادہ امیر قاسمؐکی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کا نام پاک ،دخترر سول اکرمؐ ملکہ عالمین سین صلواة اللہ علیہا کے نام پاک پر تھا مگریہ پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا گھرِ اطہر میں بی بی (ز ب ی دہ صلواة اللہ علیہا) خاتون کے پاک نام سے پہچانے جاتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار