

Loading content...
کیونکہ جس وقت دربارِ شام میں یہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا پیش ہوئیں تو بنی امیہ کی عورتوں نے یزید ملعون پر لعنت شروع کر دی اور کہا کہ ملعون تم نے اپنی پھوپھی کا بھی حیا نہیں کیا کہ ان کی دو شہزادیاں صلواة اللہ علیہمادربار میں آگئی ہیں ، اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ آخری روایت درست ہے اس کے چند اور ثبوت بھی ہیں جنہیں میں وقت کی نزاکت کے پیش نظر ترک کررہا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار