

Loading content...
بعض مؤرخین لکھتے ہیں کہ یہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا جناب ابو مرہ بن عروہ بن مسعود ثقفی کی دختر تھیں ، معاویہ کی بہن میمونہ بنت ابو سفیان کی والدہ تھیں ، یزید ملعون کی پھوپھی زاد تھیں ، شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کی یہ سگی بہن تھیں اور ان کا اسم گرامی تھا جناب بی بی (ف ر و ہ صلواة اللہ علیہا)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار