

Loading content...
مؤرخ جو بھی ہو وہ گھر کا فرد تو نہیں ہوتا اور ان کا کسی شریف گھر کے افرادِ خانہ کے بارے میں تحقیق وتفتیش کر نا اُن کے اقدار اور روایات کو توڑنے کے برابر ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ مؤرخین مجبور اور ناکام نظر آتے ہیں خصوصاً اِس پاک گھر علیہم الصلوات والسلام کے اندرونِ خانہ کے بارے میں کوئی تحقیق پیش کرنا ناممکن ہو جاتا ہے کہ جس کے اندر ملکوت بھی داخل نہ ہو سکیںاورشہنشاہِ انبیاء ومرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی جس گھر کی دہلیز پر رک کر پہلے اجازت طلب فرماتے ہوں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار