

Loading content...
درحقیقت بات یہ ہے کہ پاک گھر کے پردے کے نظام اور تطہیر کے ماحول کے پیشِ نظر اندرونِ خانہ حالات سے کسی کا آگاہ ہوجانا بہت مشکل تھا۔یہ ہمارا مشاہدہ ہے کہ شرفاء کے گھروں کے اندورنِ خانہ ماحول اور روایات سے ان کے خواص بھی واقف نہیں ہوتے ،اور قدیم شرفاء تو اپنی مستورات کے نام سر عام بیان کرنا یا سننا بھی غیرت کے خلاف سمجھتے تھے، اس لئے یہاں مؤرخین کی مشکلات مزید بڑھ جاتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار