

Loading content...
سب مومنین ان بہتے ہوئے آنسوؤں کے ساتھ مل کر دعا کریں کہ اب تو اس پاک بنی صلواة اللہ علیہا کی خوشیوں کا موسم جلدی آئے ،شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اب تو ان کو دوبارہ آباد و شاد دکھائیں اور ان کی خوشیاں ان کے دکھوں میں شریک سب احباب اور رشتہ داروں کو نصیب ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار