

Loading content...
سب مستورات پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو تسلیاں دیتے ہوئے فرماتی ہیں کہ یہ دنیا دکھ درد کا ایک سمندر ہے اوریہاں دکھوں میں ڈوب کر خوشیوں کے چند موتی تلاش کرنے پڑتے ہیں اس لئے ان دکھوں سے نہیں گھبرانا چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار