

Loading content...
دستورِ زمانہ ہے کہ جب دولہا کو مہندی لگائی جاتی ہے تو اس کے بعد دلہن کو سب احباب آکر مہندی لگاتے ہیں، یہاں جس وقت مہندی کا طشت پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کے سامنے آیا تو ان کی آنکھوں سے بے ساختہ آنسو جاری ہوگئے رو کر فرماتی ہیں کہ ہم یہ مہندی کیسے لگائیں یہ کوئی خوشی کا موقع تو نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار