

Loading content...
میرا تو دل ڈوب رہا ہے کہ اس شادی میں ہم سب بدشگونیاں کر رہے ہیں ،مہندی بھی آنسوؤں سے تیار کی گئی ہے خدا خیر کرے اس کے نتائج اچھے ہوں ہم تو بس یہ دعا ہی کر سکتے ہیں کہ خداوند پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو یہ خوشیاں نصیب کرے کیونکہ خوشی کی ایسی رسومات تو ہم نے آج تک کہیں نہیں دیکھیں جس طرح یہاں ادا ہو رہی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار