

Loading content...
اِدھر جناب شریکة الحسینؐ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا مہندی بنا کر واپس لوٹیں تو سب کو معلوم ہوا کہ یہ مہندی کس پانی سے تیار ہوئی ہے،پھر اس کے بعد توتمام مستورات کے صبر کے بند ٹوٹ گئے اور رونے کی ایسی صدائیں بلند ہوئیں کہ کربلا کی زمین متزلزل ہو گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار