

Loading content...
ہمارے ملک کی شادیوں کا دستور ہے کہ دلہن کو مایوںبٹھاکر مہندی لگائی جاتی ہے مگر کربلا میں مہندی کی رسم کا کیا انتظام تھا؟ مہندی تو پانی سے تیار کی جاتی ہے مگر یہاں پانی پر تو پابندی تھی خدا جانے کہ مہندی کی رسم کس طرح ادا کی گئی ہو گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار