

Loading content...
جس وقت کربلا میں پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو مایوں بٹھایا گیا ہوگا تو خدا جانے اس وقت ان کے جذبات کیا ہوں گے؟ انہوں نے ضرور فرمایا ہو گا کہ مایوں کی یہ رسم تو وہ بہنیں ادا کرتی ہیں جنہیں بھائیوں کے زندہ و سلامت رہنے کی امید ہوتی ہے جبکہ مجھے تو یقین ہے کہ کل میرے سب بھائی شہید ہو جائیں گے، میرے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام بھی شہید ہو جائیں گے ،یہ آج کی رات ان کی زندگی کی آخری رات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار