

Loading content...
ہمارے ملک کا دستور ہے کہ جب دلہن کی مینڈھیاں کھل جاتی ہے تو اسے مائیوں میں بٹھادیا جاتا ہے جب تک دلہنیں مائیوں میں بیٹھی رہتی ہیں ان کا تمام ترمردوں سے سخت پردہ ہوتا ہے چاہے وہ والد ہو یا بھائی ، دیور ہو یا بہنوئی ان دنوں میں اس کا سب سے پردہ ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار