

Loading content...
اس وقت سب مستوراتِ آل محمد علیہم الصلوات والسلام میں کہرام بپا ہوا ، مستورات کے درمیان میںپاک دلہن صلواة اللہ علیہا سر جھکائے بیٹھی تھیں سب یہ دعا کر رہے تھے کہ خدا آپ کے سر پر سہاگ کا سایہ سلامت رکھے ، خدا آپ کو یہ خوشیاں نصیب کرے ان دعائوں کے دوران دولہا پاک علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے وارثہ چادرِ تطہیر صلواة اللہ علیہا کی طرف نگاہ کی ، روتے ہوئے عرض کرتی ہیں کہ اگر تکلیف نہ سمجھیں تو آپ خود یہ رسم اپنے ہاتھوں سے ادا فرمائیںکیونکہ باقی سب مستورات تو غم سے نڈھال ہیں اور میں بیوہ ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار