

Loading content...
کربلا میں بھی جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کی مینڈھی کھولنے کی رسم (رسم زلف کشائی ) ادا کی گئی تھی ،جس وقت سب بیبیاں صلواة اللہ علیہن جمع ہوگئیں تو ان میں پاک دولہا علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا نے اعلان فرمایا کہ بسم اللہ اب نبی زادیاں صلواة اللہ علیہن تشریف لائیں اور زلف کشائی کی رسم ادا کریں مگر معذرت کے ساتھ یہ بھی کہوں گی کہ جو میری طرح بیوہ ہیں وہ اگر نزدیک نہ جائیں تو یہ ان کا احسان ہو گا ، ایسا نہ ہو کہ کوئی بد شگونی ہو جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار