

Loading content...
ہمارے ملک کا دستور ہے کہ دعوت کے بعد دلہنوں کو ایک علیحدہ کمرے میں بٹھادیا جاتا ہے، جہاں اس کی مینڈھیاں گندھی جاتی ہیںاس کے بعدجب سب احباب پہنچ جاتے ہیں توپھر رسمِ زلف کشائی کی جاتی ہے (مینڈھیاں کھولی جاتی ہیں) گھر کی وہ عورتیں اس رسم میں شریک ہوتی ہیں جن کے سہاگ سلامت ہوں یعنی جو بیوہ نہ ہوں کیونکہ ان رسومات میں کسی بیوہ کی شرکت ہی بدشگونی سمجھی جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار