

Loading content...
دنیا کا دستور ہے کہ جن رشتہ داروں کو دعوت دی جاتی ہے وہ اُس شادی کے لئے تیار ی کرتے ہیںآخر دلہا کو سلامی بھی دینی ہوتی ہے، نیوتہ بھی لکھوانا پڑتا ہے ، بیلیں بھی دینی پڑتی ہیں یہاں کربلا میں بھی ہر پاک سین صلواة اللہ علیہا نے کچھ نہ کچھ اپنے ساتھ لیا کسی نے دُر لئے، کسی نے قرآن اٹھایااور سب مرکزی خیمے کی جانب روانہ ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار