

Loading content...
پاک بیبیوں صلواة اللہ علیہن نے جس وقت یہ سنا تو آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے دائی پاک نے عرض کیا کہ میں تو آپ کے لئے خوشی کی خبر لے کر آئی ہوںاورآپ سب رو رہی ہیں ؟ پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن نے فرمایا کہ جو حالات نظر آ رہے ہیں اس کے مطابق تو پاک بنی کا پاک سہاگ ہی چند لمحوں کا مہمان نظر آتا ہے پھر یہ خوشی کیسی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار