

Loading content...
دائی پاک نے عرض کیا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام آج اپنے مرحوم بھائی مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی وصیت کوپورا کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ ان کی خواہش تھی کہ کربلا میں ان کے یتیم بیٹے کی شادی کا اہتمام کیا جائے اور انہیں دلہا بنا کر اتمامِ حجت کے لئے امت ملعون کے پاس بھیجا جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار