

Loading content...
ایک وضاحت کرتا چلوں کہ جہاں شعرائِ کرام یا ذاکرین عظام شادی کی رسومات کا ذکر فرماتے ہیں مثلاً مہندی، وری، گھڑولی، سہرہ بندی ، پلو بدھائی وغیرہ وغیرہ… تو ان کے یہ بیانات اعتبارات پر مبنی ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار