

Loading content...
آج بھی پاک وہند میں یہ رواج موجود ہے کہ جس کا جوان بیٹا فوت ہو جائے تو اس کی لاش کو سہرے پہنا کر اس کے والدین کی حسرت کی تکمیل کی جاتی ہے اور باقاعدہ اس کی شادی کی رسومات ادا کی جاتی ہیں اور کوئی بھی صاحب دل اعتراض نہیں کرتا، خدا جانے اس یتیم شہزادے علیہ الصلوات والسلام کی پاک سیج پر ہی کیوں اعتراض ہورہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار