

Loading content...
فرض کریں کہ اگر کربلا میں واقعی یہ سیج تیار نہیں کی گئی تھی تو پھر بھی اس کا بنانا ناجائز نہیں ہو سکتا کیونکہ کیا اس پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی یہ خواہش نہیں ہو گی کہ وہ اپنے گیارہ سال کی بیوگی کے سہارے کے سر پر سہرے سجائیں؟اگر اُن حسرتوں کی تکمیل کے پیش نظر ہی سیج پاک بنالی جائے تواس میں کیا ہرج ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار