

Loading content...
جو لوگ اعتراض کرتے ہیں وہ صرف عقلی دلائل دیتے ہیں اور عقلی دلائل بھی وہ جو انہیں عرب قوم کے دستور اور رواجوں سے جاہل ثابت کرتے ہیں کیونکہ جو لوگ یہ جانتے ہیں کہ جنگ کے مواقع پر صلح کیلئے عرب لوگ شادی کا اہتمام کرتے تھے اور یہ ان کے رواج کا ایک حصہ تھاتو وہ ان باتوں پر اعتراض نہیں کرتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار