

Loading content...
ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ جہاں جہاں بھی شیعہ موجود ہیں وہاں صدیوں سے سیج پاک برآمد کی جا رہی ہے، شام، ایران، عراق، لبنان، پاکستان، ہندوستان، ترکی حتیٰ کہ یورپ اور مشرق بعید کے شیعہ آج بھی بڑی تعداد میں یہ شبیہہ اقدس بناتے ہیں نہ کبھی علمائے ایران وعراق نے روکا ہے اورنہ ہی شیعہ قوم نے اس کا سلسلہ منقطع کیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار