

Loading content...
ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ ایران کے کئی بزرگ علمائے کرام اور آیت اللہ ایسے بھی ہیں کہ جن کے گھروں سے (حجلہئِ عروسی) سیج پاک آج تک برآمد ہو رہی ہے جیسا کہ آیت اللہ سید محمدؐ شیرازی کے بارے میں جناب علامہ ناصر مہدیؐ جاڑا صاحب نے خود مجھے بتایا کہ جب ان سے ہم نے سیج پاک کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے بھی فرمایا کہ حجلہ از منزل ما بیرون می آید یعنی وہ تو ہمارے گھر سے بھی برآمد ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار