

Loading content...
شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی شادی کے بارے میں کئی مؤرخین وصاحبان مقتل نے بڑے وثوق سے لکھا ہے کہ یہ واقعی ہوئی ہے، یہ واقعہ عین حقیقت ہے ، اُس کے انہوں نے ثبوت بھی فراہم کئے ہیں ، جہاں تاریخی ثبوت انہوں نے پیش کئے ہیں وہاں یہ بھی لکھا ہے کہ مومنین کو عالم خواب میں خود معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا نے حکم فرمایا تھا کہ حجلہئِ عروسی (سیج پاک) ضرور برآمد کیا کرو …(R_475)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار