

Loading content...
روتے ہوئے فرماتی ہیں میں سوچ رہی ہوں کہ کہیں کوئی بدشگونی نہ ہوجائے، میں یہ بھی جانتی ہوں کہ جیسے پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کا پاک سہاگ آج کا مہمان ہے ویسے ہی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کا جہیز بھی آج ہی کا مہمان ہے کیونکہ کل شام غریباں کے وقت کوفہ و شام سے آئے ہوئے باراتی یہ سب کچھ لے جائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار