

Loading content...
یہ چند لمحے تو مسکرا لیں بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے روکر فرمایا حکمِ امام علیہ الصلوات والسلام ہے اس لئے میں یہ جہیز تو دکھارہی ہوں مگر دل میں بار بار یہ خیال آتا ہے کہ دلہنوں کے جہیز پرتو کسی بیوہ کو آنے بھی نہیںدیا جاتا اور نہ ہی کسی بیوہ کو جہیز کے سامان کو ہاتھ لگانے کی اجازت ہوتی ہے اوریہ تو میری اپنی بہو کا جہیز ہے جبکہ میں تو خود بیوہ ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار