

Loading content...
حکم امام کے تحت دولہا پاک علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا جہیز دکھانے میں مصروف تھیں کیفیت یہ تھی کہ وہ ایک ایک چیز کو اٹھا کر پہلے آنکھوں سے لگاتیں پھر سب کو دکھاتیں اور پھرچوم کر رکھ دیتیں،آنسو تھے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہے تھے پاک مستورات نے پوچھا کہ آج تو خوشی کا موقع ہے آپ کیوں رورہی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار