

Loading content...
حجلہئِ عروسی کے سامنے پاک دولہا علیہ الصلوات والسلام اور دلہن صلواة اللہ علیہا کی مسند لگائی گئی سامنے پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کا جہیز رکھا ہوا تھا،سارا پاک گھر موجود تھا اورسب ہی گریہ کناں تھے۔ مولا غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کو آکر مسند پر بٹھایا ،امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے دریافت فرمایا کہ کیا میری چند گھڑیوں کی بنی صلواة اللہ علیہا دلہن بن گئی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار