

Loading content...
المختصر جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کو دولہا بنانے کے بعد مولا کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کافی دیر تک اپنے یتیم بھتیجے کو سینہ سے لگا کر گریہ فرماتے رہے پھر پاک لعل کا بوسہ لے کر فرمایا کاش آج آپ کے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام بھی موجود ہوتے اور آپ کو دولہا کے روپ میں دیکھتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار