

Loading content...
تبرکات والا صندوق منگوائیں یہ سن کر پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے کنیزوں کو حکم فرمایا کہ وہ صندوق فوراً لے کر آئیں، جس وقت وہ صندوق امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سامنے آیا تو انہوں نے اس صندوق کو کھولا اور اس میں سے اپنے پاک بھائی مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی ایک پوشاک برآمد فرمائی اور اُسے ہاتھوں پر اٹھاکر آنکھوں سے لگایا اس کے بعد پاک بنے کو پاس بلایا ، بھائی کی پوشاک اس کے زیب تن فرمائی پھر اُس کے بعد پاک بھائی کا عمامہ اٹھایا اوراسے بھی پاک بنے کے سر پر سجادیا ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار