

Loading content...
بھابھی ماںہم آپ کے یتیم کو دولہا بنانا چاہتے ہیں،اور مائیں تو اپنے لعل کی شادی کے لئے پہلے سے لباس تیار کر کے رکھتی ہیں، کیا آپ نے بھی شہزادے پاک امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کیلئے کوئی عروسی لباس تیار کیا ہوا ہے ؟ کیا وطن سے روانہ ہوتے وقت اس کی شادی کیلئے آپ نے بھی کوئی پوشاک ساتھ لی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار