

Loading content...
پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہن کا حکم مانتے ہوئے پاک بنی صلواة اللہ علیہا نے مہندی لگائی ، ادھر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے خیمے میں اپنی بیوہ بھرجائی (بھابھی) صلواة اللہ علیہا کو یاد فرمایا ، جس وقت وہ تشریف لے آئیں تو شہنشاہِ معظم نے فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار