

Loading content...
پاک بنی صلواة اللہ علیہا نے جس وقت یہ فرمان سنا تو رو کر عرض کرتی ہیں پھوپھی جان! آپ کافرمان بھی بجا ہے مگر میری مجبوریوں پر بھی نگاہ فرمائیں کہ یہ مہندی کی رسم توچند گھڑیوں کی ہے جو ادا ہو جائے گی جبکہ بیوگی کا درد تو زندگی بھر کا ہے اور یہ آنسوؤں سے تیار کی گئی مہندی توکچھ دیر میں آنسوؤں ہی سے اتر جائے گی مگر اس کا رنگ تو قیامت تک باقی رہے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار