

Loading content...
جس وقت پاک بنی صلواة اللہ علیہا نے یہ فرمایا تو معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا نے انہیں اپنے سینے سے لگایا اورروتے ہوئے ان کا سر چوم کر فرمایامیری لائق بیٹی جس طرح بھی ممکن ہو صبرکرو یہ مہندی بھی سوگ کی علامت سمجھ کر لگا لو اب ہم نے یہ رسمیں تو ادا کرنی ہیں اور آپ بھی انہیں رسم سمجھتے ہوئے ادا کر لو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار