

Loading content...
یہی پاک مہندی تھی کہ جس کے متعلق صاحبانِ مقتل لکھتے ہیں کہ شام غریباں جس وقت شامی ملاعین پاک خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے تبرکات حاصل کرنے کے لئے خیام میں داخل ہوئے تو انہیں یہ مہندی بھی نظر آئی ، انہوں نے جس وقت اس پاک مہندی کی طرف ہاتھ بڑھایا تو یہ مہندی فوراً راکھ بن گئی کیونکہ یہ اتنی مقدس مہندی تھی کہ جسے کوئی غیر معصوم مس ہی نہیں کر سکتا تھا …(R_468)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار