

Loading content...
صاحبِ عرفان ذاکر جناب سید ذوالفقار علیؐ شاہ صاحب فرماتے تھے کہ جن پاک ہاتھوں کیلئے یہ مہندی تیار کی جا رہی تھی ان کی نسبت سے واقعی یہ پاک مہندی اتنی ہی ذی عز و شرف تھی کہ جسے بنانے کیلئے آبِ زمزم یا آبِ کوثر مناسب ہی نہیں تھا اس لئے اس پاک مہندی کو نبی زادی صلواة اللہ علیہا کے مقدس آنسوؤں سے تیار کیا گیا تھا کیونکہ اس سے زیادہ متبرک پانی ممکن ہی نہیں تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار