

Loading content...
جس وقت معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا نے آنکھوں سے پانی طلب فرمایا تو پھر آنکھیں نہ تھیں گویا ساون کے بادل تھے جو دل کھول کر برس رہے تھے، چندہی لمحوں میں برتن میں اتنا پانی جمع ہو گیا کہ جس سے بہ آسانی مہندی تیار ہو سکتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار