

Loading content...
اس خیمے کو حجلہئِ عروسی قرار دیتے ہوئے خیمہئِ عروسی بنایا گیا، جس میں پاک دلہن کو بٹھایا گیا، آپ زائرین کرام سے پوچھیں لیں وہ خیمہ آج بھی کربلا میں موجود ہے اس خیمے کو کافی عرصہ تک تو صرف مستورات جاکر دیکھتے تھے اور بتاتے تھے کہ خیمے کے پردوں پر مہندی کے نشانات اس رنگ میں موجود ہیں کہ جیسے اس خیمے کے پردے کے ساتھ کسی نے مہندی والے ہاتھ صاف کئے ہوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار