

Loading content...
جناب شریکةالحسین پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے فوراًپاک دائی کو حکم دیا کہ ہر خیمے میں جاکر دعوت دیںکہ آج پاک شبیر علیہ الصلوات والسلام جناب امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے پاک لعل علیہ الصلوات والسلام کی شادی کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تمام پاک بیبیوں صلواة اللہ علیہا سے کہو کہ آج وقت بھی بہت کم ہے اور ہم نے شگن بھی بہت کرنے ہیںاس لئے جلدی جلدی سب تشریف لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار