

Loading content...
یہاں پہنچ کر سب سے پہلے اپنی پاک بہن صلواة اللہ علیہا کو بھی یاد فرمایا اس کے بعد اپنے بھائیوں علیہم الصلوات والسلام کو یاد فرمایا جس وقت سب مرکزی خیمے میں جمع ہو گئے تو فرمایا کہ ہم اپنے پاک بھائی کی نشانی کے سر پر سہرہ سجا کر اس کی پاک والدہ کی چودہ سالہ حسرت کو پورا کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ ایک بار تو اپنے لخت جگر کے سر پر سجا ہوا سہرہ دیکھ لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار