

Loading content...
اس کے بعدشہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ ایک وصیت تو یہ تھی جو انہوں نے آپ کو عطا فرمائی تھی اور ایک وصیت انہوں نے ہمیں بھی فرمائی تھی وہ بھی ہم نے مکمل کرنی ہے ۔یہ فرماکر اپنے خیمے سے باہر تشریف لائے اور خیام حرم کی جانب چل پڑے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار